Membership

Become part of the family.

Join a volunteer community serving clean water, education, health and welfare across Kasur — purely for the sake of Allah and humanity.

  1. 1
    Fill in the form

    Complete the application below in Urdu or English.

  2. 2
    Submit or print

    Send it online, or print it and hand it to the society.

  3. 3
    Committee review

    The committee reviews every application in its next meeting.

خرم ویلفیئر سوسائٹی

خرم ہٹھاڑ (قصور)

kwsociety2014@gmail.com · www.kwsociety.org · +92 333 4178699

تصویر لگائیں

ممبرشپ فارم

ممبرشپ کے لیے بیس (20) سال سے کم عمر افراد کا طالب علم ہونا ضروری ہے

ذاتی معلومات
اگر آپ کا شناختی کارڈ نہیں بنا تو والد کے شناختی کارڈ کا نمبر لکھیں اور فوٹو کاپی ساتھ لگائیں
رابطے کی تفصیل
تعلیم و پیشہ
عہد نامہ
  1. میں خرم ویلفیئر سوسائٹی کے تمام فیصلوں کی پابندی کروں گا/گی اور تمام ممبران سے باہمی تعاون اور مشورے سے سوسائٹی کے تمام کام سرانجام دوں گا/گی۔
  2. اگر مجھے کسی فیصلے یا کام پر اعتراض ہوگا تو میں صدر صاحب کو فوری آگاہ کروں گا/گی۔
  3. میں سوسائٹی سے کسی بھی قسم کا ذاتی مفاد نہیں لوں گا/گی۔
  4. میں سوسائٹی کے تمام کام اللہ کی رضا کے لیے کروں گا/گی۔
  5. میں ویلفیئر کے کاموں میں کسی سے بھی ذاتی انا، رنجش یا دشمنی کا مظاہرہ نہیں کروں گا/گی۔
  6. میں ویلفیئر کے کاموں میں اپنے نام یا شہرت کا تقاضا نہیں کروں گا/گی۔
  7. میں سوسائٹی میں خود سے کوئی بھی عہدہ طلب نہیں کروں گا/گی۔
  8. سوسائٹی کی ممبرشپ لینے میں میرا کوئی بھی ذاتی مفاد یا لالچ نہیں ہے۔ یہ خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے میرا ذاتی فیصلہ ہے۔
  9. میں ہر ماہ سوسائٹی کوروپے بطور فنڈ دیا کروں گا/گی۔
دستخط امیدوارتاریخ

جاری کردہ:

اس فارم کو اجلاس منعقدہ کو زیر غور لایا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ

نام و دستخط جنرل سیکرٹریتاریخ ______   مہر
نام و دستخط صدرتاریخ ______   مہر